ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں مشکل اور تناؤ کے ماحول میں تحمل کی ضرورت ہے، یورپی یونین

اسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین نے بیان دیا ہے کہ مشکل اور تنا ؤکے ماحول میں تحمل کی ضرورت ہے۔

یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے راستے کا تعین پاکستانی عوام ہی کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں مبینہ کرپشن کے الزام میں نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں