ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نو مئی کے واقعات ملک کی بقاوسالمیت پر حملے تھے،عامرکیانی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر عامر محمود کیانی نے کہاہے کہ سیاسی قیادت صبرسے معاملات کو ہینڈل کرے،9 مئی کے واقعات ملک بقاوسالمیت پر حملے تھے۔

عامر محمود کیانی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات ملک بقاوسالمیت پر حملے تھے۔9 مئی کے واقعات ناقابل قبول ہیں،اس قسم کی سیاست کا حصہ نہیں بن سکتا۔

ان کاکہنا تھا کہ کسی قسم کادباؤ نہیں، دباؤ ہوتا تو کہیں جاتا،پاکستان کی بقا اس کے اداروں سے ہے ،سیاسی قیادت صبر سے معاملات ہینڈل کرے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں