ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: صدر ایردوان کی طرف سے آذربائیجان کے لئے تہنیتی پیغام

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے یومِ آزادی کے موقع پر تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔

سوشل میڈیا سے جاری کردہ پیغام میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "ایک ملّت اور دو حکومتوں کے شعور کے ساتھ ہم ہمیشہ برادر ملک آذربائیجان کے شانہ بشانہ  رہے ہیں۔ میں آذربائیجان کویومِ آزادی کی مبارکباد پیش کرتا اور ملکی خودمختاری کی خاطر شہید ہونے والوں کو احترام اور دعائے مغفرت کے ساتھ یاد کرتا ہوں”۔

صدر ایردوان نے پیغام کے ساتھ ترکیہ اور آذربائیجان کے جھنڈوں کی تصویر بھی شیئر  کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں