ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا کے انتخابات،صدر تینوبو نے حلف لے لیا

نائیجیریا  میں  اس سال فروری میں ہوئے صدارتی انتخابات  کے بعد بولو احمد تینوبو  نے حلف اٹھاتےہوئے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

 ابوجہ  کے ایگل اسکوائر میدان میں ایک تقریب حلف برداری کے دوران متعدد افریقی سربراہان،حکام اور غیر ملکی سفارت کاروں نے شرکت کی ۔

 تینوبو نے ان انتخابات میں 37 فیصد ووٹ لیتےہوئے ملک کے 16 ویں صدر کی کرسی سنبھال لی ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں