ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لندن پولیس کا ذہنی صحت کے ہنگامی واقعے پرکال وصول نہ کرنیکا اعلان

 لندن:پولیس نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ کسی ذہنی صحت کے ہنگامی  واقعے پرکال وصول نہیں کریگی۔

پولیس کمشنر نے کہا کہ لندن پولیس میڈیکل پروفیشنل نہیں کہ ذہنی صحت کی ہنگامی کالز  پر حاضرہوجائے۔پولیس کمشنرکا کہنا تھاکہ یہ وقت جرائم سے نمٹنے پر لگانے سے شہریوں کو بہت فائدہ اور سکون ہوگا۔

پولیس کمشنرنے مزیدکہا کہ 31اگست کے بعد ہرقسم کی ذہنی صحت کی ایمرجنسی کال لینے پرپابندی ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں