ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت میں شدید گرمی نے 100 لوگوں کی جان لے لی

نئی دہلی:بھارت میں شدید گرمی نے تقریبا 100 لوگوں کی جان لے لی،جس کے باعث اسپتالوں کو الڑٹ کر دیا گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق زیادہ تر اموات اترپردیش اور بہار میں ہوئیں،جہاں کئی علاقوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

دوسری جانب گرمی زیادہ بڑھ جانے کے باعث بھارت سرکار نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلا ت بڑھا دی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں