ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے  گولہ بارود پر قبضہ کرلیا

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے  گولہ بارود پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سےجاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  دہشت گرد جہاں بھی چھپے ہوئے ہوں  نے ان کو وہیں نشانہ بنایا جائے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے علاقےحقورق  میں سرچ اینڈ اسکین آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں گولہ بارود قبضے میں لے لیا  گیا ہے۔

پوسٹ میں   زیر قبضہ  مواد کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں