ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس، بارود فیکڑی میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک 13 زخمی

روس کے علاقے تمبوف میں بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔

روس کی ہنگامی صورتحال کی وزارت کے ماتحت تامبوف علاقائی ڈائریکڑیٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ کل بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے بعد آگ لگ گئی۔

بیان میں کہا گیا کہ دھماکے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 13 افراد زخمی ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں