ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برلن کی مسلح افواج کی جانب سے ترک ملٹری اتاشی کو ایوارڈ

برلن کی مسلح افواج  نے ترکیہ کے برلن میں ملٹری اتاشی  اتاشی  کرنل  یلماز  چتین  کو ترکیہ اور جرمنی کے درمیان فوجی تعلقات  کو فروغ دینے  مددگار ہونے پر   جرمن مسلح افواج کا سلور کراس آف آنر پیش کیا گیاہے۔

برلن ایمبیسی میں ہونے والی تقریب میں جرمن لینڈ فورسز کمانڈ کے پرسنل، ٹریننگ اور آرگنائزیشن کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل آندرے عابد نے جرمن وزارت دفاع کی نمائندگی کرتے ہوئے کرنل یلماز چیتین  کو سلور کراس آف آنر (Ehrenkreuz-Silber) پیش کیا ہے۔

عابد نے یہاں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ترک مسلح افواج کے ایک بہت ہی قابل قدر افسر کو  قریب سے جاننے پر بہت خوشی ہے۔

کرنل چیتین نے جرمن حکام کی جانب سے انہیں نوازے جانے والے  اعزاز پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ا تاریخی قریبی تعاون مستقبل میں بھی فروغ پانے  کا اظہار کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں