ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہیوی ویٹ چیمپئن فرانسس نگانو بھی بابر اعظم اور محمد رضوان کے مداح نکلے

لاہور: کیمرون کے مِکسڈ مارشل آرٹسٹ  (ایم ایم اے ) ہیوی ویٹ چیمپئن فرانسس نگانو نے بابر اعظم اور محمد رضوان کو عظیم کرکٹر قرار دے دیا۔

کیمرون کے ایم ایم اے فائٹر نے انسٹا گرام پر بابر اعظم اور محمد درضوان کے ساتھ تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا کہ بابر اعظم اور محمد رضوان دنیا کے بہترین کرکٹر ہیں۔

خیال رہے کہ رواں ماہ کے آغاز پر ایم ایم اے فائٹر نے ہارورڈ یونیورسٹی میں بابر اعظم اور محمد رضوان کے ساتھ ایک کورس کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں