ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیپال نے غیر ضروری فضائی آمدورفت پر پابندی لگا دی

نیپال نے گزشتہ دنوں ہیلی کاپٹر حاد ثے  میں جانی نقصان پر غیر ضروری پروازوں کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق، نیپالی ہوا بازی کے ادارے نے  اس حوالے سے ایک  اعلان کیا ہے  جس کے تحت سیاحتی آمدو رفت کے لیے پروازیں ستمبر تک بند رہیں گی ۔

یاد رہے جہ گیارہ جولائی کو ایک ہیلی کاپتر حادثے کا شکار ہو گیا تھا جس میں پائلٹ سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں