ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور میں منشیات کی منتقلی کے لیے ڈرون کا استعمال

لاہور میں ڈرونز کے ذریعے منشیات کی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے،لاہور کے نواحی علاقے ہڈیارہ میں کھیتوں سے ڈرون قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ڈرون کے ساتھ ہیروئن کے پانچ پیکٹ تھے جنہیں تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے،ایک ہفتہ قبل کاہانہ کے علاقے میں 6 کلو منشیات سے لدا ڈرون گرا تھا۔

پولیس اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے کاہنہ سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کر لی،منشیات کی ترسیل کے ڈرون کو کون کنٹرول کرتا ہے؟ پولیس اور اینٹی نارکوٹکس فورس ابھی تک ملزمان تک نہیں پہنچ سکی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں