ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کھارے پانی کو استعمال کے قابل بنانے میں سعودی عرب کا عالمی ریکارڈ

ریاض : سعودی عرب نے یومیہ 11.5 ملین مکعب میٹر کھارے پانی کو استعمال کے قابل بنا کر نیا بین الاقوامی ریکارڈ بنا لیا ۔

عرب میڈیا  کے مطابق   سعودی عرب میں کھارے پانی کو استعمال  کے قابل بنانے والے قومی ادارے نے کہا ہے کہ اس نے استعمال کے قابل پانی تیار کرنے کا نیا  عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

 ادارے نے کہا کہ ہر روز  11.5 ملین مکعب میٹر سے زیادہ قابل استعمال پانی تیار کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ماحولیاتی قوانین و ضوابط کی بھی پابندی کی جا رہی ہے۔

 ادارے کا کہنا ہے کہ ہمارا ہدف ہے کہ 2025 کے آخر تک 37 ملین ٹن تک کاربن کا اخراج کم کردیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں