ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک میں پٹرول کی اصل قیمت161 روپے فی لیٹر بنتی ہے، دستاویز

اسلام آباد: ملک میں پٹرول کی اصل قیمت 161 روپے جبکہ ڈیزل کی 166 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔

دستاویزات کے مطابق پٹرول پر 91 روپے 36 پیسے اور ڈیزل پر 87 روپے 49 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد ہیں۔ ریفائن شدہ پٹرول پر71روپے 83 پیسے جبکہ ریفائن شدہ ڈیزل پر67روپے 96 پیسے ٹیکسزعائد ہیں۔

 پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 181روپے70پیسے، ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 190روپے 21 پسے ہے۔ ریفائن ہونے سے پہلے پٹرول و ڈیزل پر19روپے53 پیسے ٹیکسز لاگو ہیں۔

 دستاویزات کے مطابق ڈیزل پر مجموعی ٹیکس 87روپے 49پیسے فی لیٹر جبکہ پٹرول  پر 91روپے 36پیسے کے مجموعی ٹیکسز عائد ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں