ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلپائن میں کشتی الٹنے سے26 مسافرہلاک

منیلا:فلپائن میں مسافر کشتی الٹنے سے 26افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق دارالحکومت منیلا کے قریب ساحلی علاقے میں شدید طغیانی اور تیز ہواؤں کے باعث مسافر کشتی الٹ گئی۔

فلپائنی کوسٹ گارڈز اور پولیس کے مطابق کشتی کے 40مسافروں کو بچا لیا گیا۔

کشتی میں کتنے افراد سوار تھے یہ ابھی واضح نہیں ہوا۔ لاپتا افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں