ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرینی جارحیت امن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے، روسی صدر

یوکرینی جارحیت امن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے، روسی صدر

 ماسکو: روسی صدرولادیمرپیوٹن نے کہا ہے کہ ماسکویوکرینی محاذ پرابھی کوئی سنجیدہ تبدیلی نہیں آئی۔

اپنے ایک بیان میں روسی صدرپیوٹن نے کہاکہ روسی کارروائیوں میں شدت لانےکا فیصلہ نہیں کیا،یوکرینی جارحیت امن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے، یوکرین اب تک 415 ٹینک اور1300بکتربند گاڑیاں کھو چکاہے۔

روسی صدرنے کہا ہے مسئلہ یوکرین کے حل کے لئے مذاکرات شروع کروانے کی ضرورت ہے۔

امریکہ اورنیٹوہرایک کے لئے مساوی سلامتی کے موضوعات پرمذاکرات کو مسترد کر رہے ہیں، موجودہ یوکرین انتظامیہ بھی مذاکرات کرنے پرآمادہ نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں