ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک ٹیم فنیر باہچے نے کانفرس لیگ کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

ترک فٹ بال ٹیم فنیر باہچے نے یو ای ایف اے یوپرین کانفرس لیگ کے سیکنڈ کوالیفائنگ مرحلے  کے سلسلے کے پہلے میچ میں  ۔ صفر کی فتح کے بعد دوسرے میچ کو بھی  4۔ 0 کے اسکور سے  جیتتے ہوئے  اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

ترک کلب نے 48 ویں، 57ویں، 59 ویں اور 77 منٹ میں گول کیے۔

زمبرو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے ریفری  آئرش فٹ بال ایسوسی ایشن کے روب ہاروی  تھے۔

ترک ٹیم اگلے مرحلے میں دفر دانگے۔ میری بور  کے درمیان فاتح رہنے والی ٹیم کے مد مقابل آئیگی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں