ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 قومی اسمبلی کی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

dissolution

اسلام آباد:  وفاقی وزارت برائے پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف کی ایڈوائس پرآئین کے آرٹیکل 58کی شق نمبر ایک کے تحت فوری طور پر قومی اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کرتے ہوئے اسمبلی تحلیل کردی تھی۔

جمعرات کے روز وفاقی وزارت برائے پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کی کاپی تمام متعلقہ حکام کو بھجوادی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں