ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد کے تجارتی مرکز، جی الیون کے ٹریڈرز الیکشن میں یونائیٹڈ گروپ نے میدان مار لیا

 اسلام آباد کے تجارتی مرکز جی الیون میں ٹریڈرز الیکشن میں فاؤنڈر گروپ کو شکست دیتے ہوئے یونائیٹڈ گروپ نے میدان مار لیا۔ یونائیٹڈ گروپ کے نعیم اختر اعوان صدر اور فرخ خان نائب صدر اور ناظم غوری سینئر نائب صدر منتخب ہوگئے۔

 

اس موقع پر یونائیٹڈ گروپ کے چیئرمین عاصم عباسی نے نعیم اختر اعوان، فرخ خان اور ناظم غوری کو مبارک باد پیش کی ۔ اسلام آباد کی مختلف مراکز کی تاجر تنظمیوں اور منتخب باڈیز کے نمائیندوں نے بھی یونائیٹڈ گروپ کو کامیابی پر مبارک باد پیش کی اور شہر بھر کی تاجر تنظمیوں جی الیون مرکز پہنچتی رہیں۔۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں