ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حسن ابدال: 500روپے کے ایزی لوڈ کے تنازع پرگاہک کی فائرنگ سے دکاندارجاں بحق

حسن ابدال: 500روپے کے ایزی لوڈ کے تنازع پرگاہک کی فائرنگ سے دکاندارجاں بحق

 اٹک :حسن ابدال میں 500روپے کے ایزی لوڈ کے تنازع پرگاہک نے دکاندارپرفائرنگ کردی جس سے دکاندارموقع پرجاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق گاہک کی فائرنگ سے دکاندارجاں بحق، بیٹا اوربھتیجا زخمی ہوئے، ملزم فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق  دکاندارکی فائرنگ سے جاں بحق اور زخمی افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں