ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انسداد دہشت گردی عدالت: شاہ محمود، اسد عمر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

Extension

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی واقعات پرشاہ محمود ، اسد عمرسمیت دیگرکی عبوری ضمانتوں میں 2 ستمبر تک توسیع کردی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی۔ شاہ محمود قریشی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے آئندہ سماعت پر وکلا سے دلائل طلب کرلیے ہیں۔ عدالت نے فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں