ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

50 روپے پر تلخ کلامی؛ ملزم نے بائیکیا چلانے والے کو گولی ماردی

راولپنڈی میں 50 روپے کے تنازع پر ملزم نے موٹرسائیکل ٹیکسی چلانے والے کو گولی ماردی۔ 

تفصیلات کے مطابق بائیکیا چلانے والے نے سوری سے 150 روپے کرایا طلب کیا جبکہ ملزم نے 100 روپے دینے کی ضد کی۔ دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تو ملزم نے پستول نکال کر بائیکیا چلانے والے پر فائرنگ کردی۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق گولی لگنے سے موٹرسائیکل ٹیکسی چلانے والا محنت کش زخمی ہوگیا جسے ریسکیو عملے نے ہسپتال منتقل کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں