ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کی مشن چندریان 3 کی چاند پر پہنچنے پر بھارت کو مبارکباد

Foreign Office

 اسلام آباد:پاکستان نے مشن چندریان 3 کی چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے پر بھارت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کا چاند پر پہنچنا بڑی کامیابی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے آسٹریلوی ہائی کمشنر کے گھر پر ناشتے میں سیاسی رہنماؤں کی شرکت معمول کی بات ہے،پاکستان نے کبھی برکس کا رکن بننے کی درخواست نہیں کی، لیکن جنوبی افریقا میں برکس سمٹ کے فیصلوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ   بھارت 2003کے سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان 21 اگست کو لائن آف کنڑول پر بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت کرتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں