ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جماعت اسلامی کا پانچ رکنی وفد کل  الیکشن کمیشن کو  اپنی تجاویز دئیگا

جماعت اسلامی کا پانچ رکنی وفد کل  الیکشن کمیشن کو  اپنی تجاویز دئیگا

اسلام آباد:پاکستان جماعت اسلامی کا پانچ رکنی وفد آج پیر کے روز چیف الیکشن کمیشن کے اعلی حکام سے ملک میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے اپنی تجاویز دئیگا۔

وفد کی قیادت جماعت اسلامی کے سیکٹری جنرل امیرالعظیم کریں گئے، جبکہ باقی ممبران میں سابق ممبر اسمبلی فرید اعوان سابق  ممبر اسمبلی میاں محمد اسلم سابق سینیٹر پروفیسر محمد ابراھیم اور نصراللہ رندوا شامل ھوں گے۔

وفد الیکشن کمیشن کے حکام سے ملک میں ھونے والے الیکشن کے حوالے سے تجاویز  دیں گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں