ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسکول وین میں آ تشزدگی ، طلباء اورڈرائیورمحفوظ رہے

راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد قالونی میں اسکول وین میں آگ بھڑک اٹھی طلباء اورڈرائیورمحفوظ رہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق شاہ خالد قالونی میں بچوں کو اسکول لے جانے والی وین میں اچانک آگ لگی مگر خوش قسمتی سے تمام طلبا اور ڈرائیور محفوظ رہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو فائر فائٹرز نے وین میں لگی آگ پر قابو پایا جب کہ وین میں سوار طلبا اور ڈرائیور کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں