ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ بھی بڑھ گیا

 پشاور: محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ بڑھا دیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی روشنی میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے نیا کرایہ نامہ جاری کردیا، جس پر فوری اطلاق ہوگا۔

کرایے نامے کے مطابق فلائنگ کوچ کے کرایے میں 3.27 روپے فی کلومیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ اے سی بس کے کرایے میں 3.47 کلومیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں