ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محمد رضوان بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ سے دستبردار

Muhammad Rizwan

میلبرن:پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ سے دستبردار ہو گئے۔

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے بھی محمد رضوان کے بی بی ایل کے ڈرافٹ سے دستبردار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے نکولس پورن بھی ڈرافٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کا اوورسیز ڈرافٹ 3 ستمبر کو ہو گا،شاداب خان، حارث رئوف، افتخار احمد اور آصف علی سمیت متعدد پاکستانی کرکٹرز بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں شامل ہیں، پاکستان ویمن کپتان ندا ڈار اور فاطمہ ثنا سمیت متعدد پاکستانی ویمن کرکٹرز بھی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں