ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے اپنی گن سے گولی مار کر خودکشی کرلی

کراچی: شارع فیصل پر نجی بینک کے اندر فائرنگ کے واقعہ میں سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا۔ 

اس حوالے سے ایس ایچ او ٹیپو سلطان امتیاز حسین نے بتایا کہ سیکیورٹی گارڈ کی شناخت 59 سالہ ڈیرک ولد الفریڈ کے نام سے کی گئی جو کہ محمود آباد اعظم بستی کا رہائشی تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات اور بینک عملے کے بیانات کی روشنی میں مذکورہ واقعہ خود کو سر پر گولی مار خودکشی کا سامنے آیا ہے جبکہ پولیس کو جائے وقوعہ سے سیکیورٹی کی 30 بور پستول اور گولی کا خول بھی مل گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں