ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی احتساب بیورو کے ڈپٹی چیئرمین ظاہر شاہ عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: قومی احتساب بیور (نیب) کے ڈپٹی چیئرمین ظاہر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب نے اپنا استعفی چیئرمین نیب کو جمع کرا تے ہوئے کہا ذاتی وجوہات کی بنا پر مزید کام جاری نہیں رکھنا چاہتا۔

ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے استعفے کی تصدیق کرنے سے انکار کیا ہے اور وہ چیئرمین نیب سے ملاقات کرکے چلے گئے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پراسیکیوٹرجنرل نیب سید اصغرحیدر نے جمعہ کو عہدے سے استعفی دیا تھا،خیال رہے کہ رواں سال فروری میں چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دیدیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں