ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بغاوت پر اکسانے کا کیس: فواد چودھری پر 27ستمبر کو فردِ جرم عائد کی جائیگی

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر سرکاری ملازمین کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 27 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی۔

فواد چودھری اپنے وکیل فیصل فرید کے ہمراہ جج طاہر عباس سِپرا کی عدالت میں پیش ہوئے،تفتیشی افسر محمد علی ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہوئے،سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے فواد چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کی، پراسیکیوشن کی جانب سے کیس کے ریکارڈ کی مصدقہ نقول وکیل صفائی کو دی گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں