ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خواتین عمرہ زائرین کے لبا س سے متعلق ضوابط جاری

ریاض: سعودی وزارت حج کی جانب سے خواتین عمرہ زائرین کے لباس سے متعلق ضوابط جاری کردیے گئے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق عمرہ ادائیگی کے لیے مقامی یا دنیا بھر سے آنے والی تمام  خواتین کے لباس سے متعلق ضوابط جاری کیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں سعودی وزارت حج و عمرہ نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا ہے کہ خواتین عمرہ زائرین  غیر آرائشی لباس کا انتخاب کریں۔ لباس ڈھیلا ہونا چاہیےاور ایسا لباس ہو جو جسم کے کسی بھی حصے کو ظاہر نہ کرے۔

وزارت حج و عمرہ کے مطابق خواتین عمرہ کے لیے مسجد الحرام آتے وقت ایسا کوئی بھی لباس پہن سکتی ہیں جو تینوں ضوابط پر پورا اترے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں