ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس کے خلاف سو نئی امریکی پابندیوں کا اعلان

امریکی امور خزانہ نے  یوکرین کے خلاف جنگ کی پاداش میں روس پر سو کے قریب نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔

امور خزانہ کے مطابق، غیر ملکی اثاثہ جات کے کنٹرول مرکز نے جنگ  کے دوران روس کی طرف سے یوکرین ک استعداد کو کمزور بنانے والے روسی امرا اور روسی صنعتی،مالیاتی اداروں اور ٹیکنولوجیک مصنوعات کے تاجروں کو پابندیوں کے طابع کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ سو کے قریب پابندیاں لگائی جائیں گی  جبکہ امریکی امور  خارجہ  نےنے  ستر سے زائد افراد  کو بھی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  روس ۔یوکرین جنگ سے اپنے ذاتی مفادات کے حصول کے علاوہ فوجی سازو سامان تیار کرتے ہوئے اس جنگ کو ہوا دینے والے روسی اداروں کو پابندیوں کے زمرے میں لیا گیا ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں