ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو حراست میں لے لیا گیا

پاکستان میں عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

جیو نیوز ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی خبر کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں  سے شیخ رشید  احمد کو دارالحکومت اسلام آباد سے ملحقہ راولپنڈی شہر میں ان کے گھر  سے حراست میں لیا گیا ہے۔

شیخ رشید  احمد کے وکیل سردار عبدالرزاق نے کہا کہ اے ایم ایل رہنما شیخ رشید  احمد کو حراست میں لینے کی وجہ اور انہیں کہاں لے جایا گیا ہے اس بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں