ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نجی کمپنی کی بس سے اترتے ہوئے طالب علم گر کر جاں بحق

بہاولپور:خانقاہ شریف میں نجی کمپنی کی بس سے اترتے ہوئے طالب علم گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ 

ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد طلبا نے کے ایل پی روڈ بلاک کر کے احتجاج شروع کر دیا، احتجاج کے باعث کراچی کے ایل پی روڈ مکمل طور پر بلاک ہو گیا جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔  

ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق طالب علم کی شناخت 15 سالہ احمد کے نام سے ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں