ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم کو اہم میچ سے قبل بڑا دھچکا

نئی دہلی: بھارتی ٹیم کو کرکٹ کے عالمی کپ میں اہم میچ سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا۔

خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے، جس میں بھارتی ٹیم کو اپنا پہلا میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلنا ہوگا، تاہم میچ سے قبل ہی بھارتی ٹیم کے اوپنر شبمن گل کو بخار ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹر شبمن گل کا ڈینگی کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے، جس کی وجہ سے ان کی آسٹریلیا کے خلاف اہم میچ میں شوکت بھی مشکوک ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے مابین کرکٹ ورلڈ کپ کا اہم میچ 8 اکتوبر کو چنئی میں ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں