ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور اور ڈیرہ بگٹی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

 اسلام آباد: وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان نے پولیو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نمونے میں پایا جانے والا وائرس جینیاتی طور افغانستان میں موجود وائرس سے مماثلث رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پشاور اور بلوچستان کے علاقے پشین کے سیوریج میں پولیو وائرس کے شواہد پائے گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں