ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف نے لندن میں اپنا قیام بڑھا دیا

  لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے برطانیہ میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے لندن میں قیام بڑھا دیا ہے اور وہ مزید دو روز لندن میں گزاریں گے۔

لیگی ذرائع کے مطابق نواز شریف 9 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہوں گے، بعد ازاں چودہ اکتوبر کو امارات اور 21 اکتوبر کو نجی فلائٹ سے شام چھ بجے لاہور پہنچیں گے۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں انیس اکتوبر کو درخواست دائر کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں