ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور؛ جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی بڑی کھیپ برآمد، ملزم گرفتار

 پشاور: اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے چھاپہ مار کارروائی میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی بڑی کھیپ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل پشاور سعد اللہ کی زیر نگرانی چھاپہ مار ٹیم نے کارروائی کی، ملزم ناصر خان کو پشاور سے گرفتار کیا گیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق برآمد شدہ ادویات کو جانچ کے لیے ڈرگ انسپکٹر کے حوالے کر دیا گیا جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں