ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک ایف۔16 طیارے آذربائیجان میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے

ترک  F-16 جنگی طیارے مشقوں کے لیے آذربائیجان میں ہیں۔

آذربائیجان کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ترکیہ کے F-16 طیارے،  جو آذربائیجان پہنچ گئے ہیں "مصطفی کمال اتاترک 2023” نامی مشق میں حصہ لیں گے، جو جمہوریہ ترکی  کےقیام کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی جائے گی۔

یہ مشق 23 سے 25 اکتوبر کو دارالحکومت باکو، ناہچیوان  اور آرمینیائی قبضے سے آزاد ہونے والے علاقوں میں منعقد کی جائے گی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں