ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف کی عدالت میں پیشی کیلیے سیکیورٹی پلان تیار

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی عدالت میں پیشی کے لیے اسلام آبادپولیس نے سیکیورٹی پلان مکمل کر لیا۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس اورایف سی کی چارسو کے قریب نفری تعینات کی جائے گی، 20 سب انسپکٹر، 260 کانسٹیبل اور  ایف سی کے  173 اہلکارتعینات ہوں گے۔

عدالت کے گردو نواح میں خاردار تار لگائی جائے گی، اور پیشی کے دوران غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی ہو گی۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی سیکیورٹی ڈویژن تمام سیکیورٹی انتظامات کی خود نگرانی کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں