ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل کا حماس نیول فورس کے سربراہ سمیت 4سینیئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا دعوی

غزہ:اسرائیل نے حماس نیول فورس کے سربراہ سمیت 4سینیئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا دعوی کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کو نسل کشی سے نہ روکا جاسکا، غزہ میں مزید 400فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیل نے حماس نیول فورس کے سربراہ سمیت 4 سینیئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا بھی دعوی کیا ہے،7اکتوبرسے جاری حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 8ہزار 400ہوگئی جبکہ 23ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں، شہدا میں سے 73فیصد بچے،خواتین اور عمررسیدہ افراد ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں