ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی جارحیت نے بحیرہ اسود کو خطرناک علاقہ بنا دیا ہے: یوکرینی صدر

یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے  کہا ہے کہ  بحیرہ اسود  روسی  حملوں سے جارحیت اور آمدورفت  کے باعث خطرے کی علامت بن چکا ہے۔

زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ آج یوم بحیرہ اسود ہے ،یہ سمندر ہمسایہ ممالک کے ساتھ ساتھ پورے یورپ ،مشرق وسطی اور عالمی غذائی تحفظ کے لیے اسٹریٹجک  اہمیت کا حامل ہے۔

یوکرینی صدر نے کہا کہ  روس نے اس خطے کو جنگ میں جھونک کر آمدورفت کو خطرناک بنا دیا ہے،ہم اس خطے میں امن،تجارت اور ترقی کے شعبوں میں  اپنا کردار دوبارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں