ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایندھن کی فراہمی بہتر ہونے سے پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول مکمل بحال ہو گیا

کراچی:قومی ایئر لائنز(پی آئی اے)کا فلائٹ شیڈول کئی ہفتوں بعد پہلی مرتبہ مکمل طور پر بحال ہوگیا۔

پی آئی اے ذرائع کے مطابق پیر کے روز کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت کسی بھی ایئرپورٹ سے کوئی پرواز منسوخ نہیں ہوئی۔

کراچی سے سکھر 16دن اور اسلام آباد سے سکھر کی پروازیں 14روز بعد شیڈول پر ہیں۔

پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ مالی بحران اور ایندھن کے مسئلے کی وجہ سے تین ہفتے میں 800سے زائد فلائٹ منسوخ ہوئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں