ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیونسی فنکار ظافر یوسف استنبول میں کانسرٹ دیں گے

 تیونس کی  روایتی لوک،جازاور الیکٹرنک موسیقی کا حسین امتزاج پیش کرنے والے ظافر یوسف اکیس نومبر کو ترکیہ میں کانسرٹ دیں گے۔

 سیٹرن ریٹرنز ،ابو نواس راپسوڈی   اور برڈز روکیویم  جیسے البمز سے متعدد ایوارڈ حاصل کرنے والے یوسف  اب اپنی نئی البم اسٹریٹ آف میناریٹس کے عالمی ٹور کے سلسلے میں  استنبول میں یہ کانسرٹ پیش کریں گے۔

ظافر یوسف نے اپنا پہلا البم ‘ملِک” سال 1999 میں جاری کیا تھا جس کے بعد انہوں نے سال 2001 میں  الیکٹرک صوفی نامی البم سے اپنی موسیقی کو ایک نئی جہت سے روشناس کروایا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں