ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عماد نے بابر کا کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

لاہور:قومی آل رائونڈر عماد وسیم نے بابراعظم کا کپتانی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کی جانب سے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے دستبردار ہونے کا فیصلے درست ہے۔

عماد وسیم کا کہنا تھا کہ کپتانی چھوڑنے سے بابر پر سے بوجھ ہٹے گا کیونکہ کپتانی کا بوجھ ہوتا ہے اور اب وہ اپنی پرفارمنس پر فوکس کرے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں