ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈرامہ سیریل ’فرقہ عشق‘ کے رائٹر، ڈائریکٹر اور فنکاروں کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر چلنے والے ڈرامہ سیریل ’فرقہ عشق‘ کے رائٹر، ڈائریکٹر اور فنکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے تھانہ سول لائن میں اداکارہ حبا بخاری، ثنا فخر، اداکار ارسلان نصیر، اکبر اسلم، فرحان گوہر، رائٹر خرم عباس اور ڈائریکٹر حسن طلعت کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ڈرامے کے خلاف درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مذکورہ ڈرامے سے لوگوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں اس لئے ڈرامے کو فوری طور پر بند کرکے نامزد ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں