ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیتن یاہو کا غزہ کا دورہ، اپنی فتح تک کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے 7 اکتوبر کو شروع کی گئی بمباری کے بعد پہلی بار غزہ کا دورہ کیا اور فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی فتح تک کارروائیاں جاری رکھے گا۔

میڈیا ذرائع کے کہنا ہے کہ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نیتن یاہو کے دفتر سے آن لائن پوسٹ کی گئی فوٹیج میں انہوں نے کہا کہ ہم اس جنگ کے آخر اور فتح تک اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں کوئی چیز نہیں روک سکتی اور ہمیں یقین ہے کہ ہمارے پاس جنگ کے تمام اہداف حاصل کرنے کی طاقت، ارادہ اور عزم ہے اور ہم یہ حاصل کر کے رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں