ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسجد نبویﷺکے ایک اور خادم انتقال کرگئے

مدینہ منورہ: مسجد نبویﷺ کے ایک اور خادم انتقال کرگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرے کی خدمت پر مامور آغا علی بدیع اتوار کوانتقال کر گئے۔

یاد رہے کہ پانچ روز قبل 20 نومبر کو مسجد نبوی  ﷺ کے ایک اور خادم آغا عبدو علی ادریس کی وفات ہوئی تھی جو حجرہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کے ساتھ مسجد کو روشن اور معطر کرنے کی ذمہ داری ادا بھی کرتے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں