ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے معطل

International Court

ابوظہبی: غزہ میں 7امدادی کارکنوں کے جاں بحق ہونے پر عرب امارات  ( یو اے ای )نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے معطل کردیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عرب امارات کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت میں آئے روز اضافے کی بنیاد پر ہم نے تمام سفارتی تعلقات معطل کیے ہیں، اسرائیل کو چاہیے کہ غزہ میں جنگ بندی کرکے امدادی قافلوں کے لیے راستے کھولے۔

انہوں نے مزید کہاکہ اسرائیل کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور ہونے والی قرار داد پر فوری عمل کرنا چاہیے، اسرائیل نے جنگی قوانین کی خلاف ورزی کرکے انسانیت کی تذلیل کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں