ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ نے شادی کے 18 برس بعد شوہر سے طلاق لے لی

 چنئی: بھارتی کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی بیٹی پلے بیک گلوکارہ ایشوریہ نے شادی کے 18 برس بعد اپنے شوہر سے طلاق لے لی۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار اور فلم پروڈیوسر دھنوش اور ایشوریہ نے باضابطہ طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کیا ہے۔

ایشوریہ رجنی کانت دو برس سے اپنے شوہر سے الگ رہ رہی تھیں اور دونوں نے باہمی رضامندی سے طلاق کا انتخاب کیا ہے۔

دھنوش اور ایشوریہ دو بیٹیوں یاترا اور لنگا کے والدین ہیں اور چنئی فیملی کورٹ میں جلد ان کے کیس کی سماعت شروع ہونے کا امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں